فر دوس عا شق اعوان کلین بولڈ۔۔

Apr 06, 2021 | 23:04:PM
فر دوس عا شق اعوان کلین بولڈ۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)دبنگ مقرر،نامور سیاستدان اوروزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کلین بولڈ ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نہ صرف سیاست بلکہ  مختلف کھیلوں میں بھی اپنا لوہا منواتی نظر آتی ہیں۔عوام نے  ان کو متعدد بار کرکٹ، فٹ بال اور دیگر کھیلوں میں حصہ لیتے دیکھا  ۔گزشتہ روز وہ لاہور قلندرز کی کرکٹ اکیڈمی پہنچیں اور پیڈ ہیلمٹ پہن کر بائولنگ کا سامنا کیا تاہم بلےبا زی کے دوران  وہ پہلی ہی گیند پر کلین بولڈ ہوگئیں۔جس کی ویڈیو بھی سو شل میڈیا پر وا ئرل کی گئی ہے۔