دادو، نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر9 اہلکار برطرف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)دادو میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 9 اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی نے برطرفی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ غیر حاضری پر 17 اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا جبکہ 6 اہلکاروں کو فائنل شوکاز نوٹس دیے گئے۔
ایس ایس پی امیر سعود مگسی کا کہنا ہے کہ پولیس فورس میں نظم و ضبط ہرصورت یقینی بنائیں گے۔
مزید پڑھیں:بہاولنگر: بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را‘‘ کیلئے کام کرنے والے 2دہشتگرد گرفتار