سول ڈیفنس رضاکاروں کی تنخواہ 32 ہزار کرنے کا نوٹیفکیشن جاری 

Sep 05, 2023 | 21:49:PM
سول ڈیفنس رضاکاروں کی تنخواہ 32 ہزار کرنے کا نوٹیفکیشن جاری 
کیپشن: سول ڈیفنس رضاکار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سول ڈیفنس کے رضاکاروں کی تنخواہ 32 ہزار کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سو ل ڈیفنس کے تمام رضاکاروں کی تنخواہ 17 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار کر دی گئی،محکمہ داخلہ نے تنخواہ میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، حکومتی اقدام سے 1900 رضا کاروں کو فائدہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: 6 ستمبر کو چھٹی ہو گی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی