چیف جسٹس فائز عیسیٰ سے سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن ممبران کی ملاقات

Oct 05, 2023 | 19:34:PM
چیف جسٹس فائز عیسیٰ سے سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن ممبران کی ملاقات
کیپشن: چیف جسٹس فائز عیسیٰ کیساتھ سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن ممبران کا گروپ فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن ممبران نے ملاقات کی،ملاقات میں سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود بھی شریک تھے ۔
سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے 43 رکنی وفد سے چیف جسٹس کی ملاقات تین گھنٹے تک جاری رہی ،چیف جسٹس پاکستان اور سینئرترین جج نے صحافیوں سے کورٹ رپورٹنگ سے متعلق تجاویز مانگیں ،ملاقات میں سپریم کورٹ میں کیسز کے تقرر کا طریقہ کار مرتب کرنے سے متعلق اقدامات پر گفتگو ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی بلوں کے ستائے عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے ایک اور بم گرا دیا