یکم ربیع الثانی کب ہو گی؟؟؟چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

Nov 05, 2021 | 19:35:PM
یکم ربیع الثانی کب ہو گی؟؟؟چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ربیع الثانی کا چاند نظر آنے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اجلاس کے بعد گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ماہ ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا،پورے ملک میں بیشتر علاقوں میں مطلع صاف تھا،آج ملک بھر میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا،مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہاکہ یکم ربیع الثانی 1433 ہجری 7نومبر بروز اتوار کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: کمزور دل حضرات یہ ویڈیو نہ دیکھیں۔۔ بچوں کا ہمیشہ خیال رکھیں۔۔!