رنبیر اور عالیہ نے دیوالی کیسے منائی۔۔اہم خبر سامنے آ گئی

Nov 05, 2021 | 15:42:PM
رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے دیوالی کیسے منائی
کیپشن: رنبیر کپور عالیہ بھٹ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے شادی سے پہلے ہی ایک ساتھ دیوالی منائی۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا  سائٹ ٹوئٹر پر رنبیر کپور کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ تمام پرستاروں کو دیوالی کی مبارکباد دی۔

 رنبیر کپور کو ماضی میں کترینہ کیف اور دیپیکا پڈوکون جیسی بالی ووڈ اداکاراؤں کے ساتھ دیکھا گیا لیکن چند سال قبل کترینہ کیف سے بریک اپ کے بعد رنبیر نے عالیہ بھٹ کو ڈیٹ کرنا شروع کیا۔یہ جوڑا جلد رشتۂ زدواج میں منسلک ہونے کا ارادہ رکھتا ہے، شادی دو مرتبہ مختلف وجوہات کی بناء پر بھی ملتوی ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ن لیگ کیلئے نئی مشکل۔۔ اینٹی کرپشن کو اہم ٹاسک مل گیا