ملتان;خاتون نے3بچوں کو لٹکا کر خود بھی مبینہ طور پر خودکشی کرلی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمر خان بابر) تھانہ ممتاز کے علاقے مبینہ خودکشی کا واقعہ سامنے آیاہے،خاتون نے تین بچوں کو لٹکا کر خود بھی مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
خاتون نے 3 بچوں کو پنکھے کے ساتھ لٹکا کر قتل کیا ،بعد از خود گاڈر کے ساتھ لٹک کر خودکشی کی،تھانہ ممتاز آباد اور ریسکیو ٹیم موقع پر موجود ہے۔
پولیس حکام کے مطابق معاملہ کی تحقیقات جاری ہے،جلد حقائق سامنے لائیں گئے ۔
یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر میں ڈیجیٹائزیشن اور جاری اصلاحات کے بہتر نتائج آرہے ہیں:وزیراعظم