عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات کرا دی گئی 

May 05, 2026 | 18:56:PM
عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات کرا دی گئی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) بانی پی ٹی آئی و سابق ویر اعظم عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔ 

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم کرائی گئی،40منٹ تک ملاقات جاری رہی  
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی،عمران خان کی آنکھوں کے علاج اور صحت کے مسائل پر بات کی گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں :  عمران خان سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم،بہنوں سمیت کسی کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی