تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، دعاﺅں کی اپیل

May 05, 2021 | 21:55:PM
تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، دعاﺅں کی اپیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
دعا بھٹو نے ٹوئٹر پر اپنی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گزشتہ دو تین روز سے بخار تھا اور ان کی سونگھنے کی حس متاثر تھی جس پر انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا۔ 
دعا بھٹو نے کہا " آپ تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ جلدی صحتیابی کیلئے دعا کریں اور اللہ مجھے اس سے لڑنے کی ہمت دے، آمین۔"