شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، صوبائی امور پر گفتگو

Mar 05, 2026 | 23:53:PM
شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، صوبائی امور پر گفتگو
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی۔
 دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور خیبر پختونخوا کے حوالے سے امور پر گفتگو کی گئی۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں :  مہنگی توانائی سےلوڈ مینیجمنٹ بہتر ہے، مارچ تک توانائی کا کوئی مسئلہ نہیں: علی پرویزملک