اےٹی سی کاجماعت اسلامی کےکارکنان پردوران حراست تشدد کیخلاف تحقیقات کرنےکاحکم

Mar 05, 2026 | 18:35:PM
اےٹی سی کاجماعت اسلامی کےکارکنان پردوران حراست تشدد کیخلاف تحقیقات کرنےکاحکم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) انسداد دہشت گردی عدالت نےجماعت اسلامی کے کارکنان کی گرفتاری اور دوران حراست تشدد کے معاملے پر ایف آئی اے کو تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔ 

ایڈوکیٹ طاہر ملک کا کہنا تھاکہ دوران حراست تشدد جرم ہے کارکنان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا،قانون کے تحت دوران حراست کیے جانے والے تشدد کی تفتیش ایف آئی اے کرتی ہے

ایڈوکیٹ طاہر ملک نے مزید کہا کہ کئی کارکنان کے جسموں پر تشدد کے نشانات ہیں جو ایم ایل  میں ثابت ہوئے،ایف آئی اے اس کی تفتیش کرکے مقدمہ درج کرے۔ 

یہ بھی پڑھیں: 

یہ بھی پڑھیں؛  پاکستان کے مجموعی قرضوں میں سالانہ بنیاد پر 10 فیصد اضافہ