شانگلہ چکیسر لنڈسوک میں جیپ کھائی میں جا گری،6 افراد زخمی

Jun 05, 2026 | 11:47:AM
 شانگلہ چکیسر لنڈسوک میں جیپ کھائی میں جا گری،6 افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سہیل خان)شانگلہ چکیسر لنڈسوک میں جیپ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔
عینی شاہدین کے مطابق جیپ بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں جیپ میں سوار6افرادزخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیرمیں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے
چکیسر حادثے کے بعد ریسکیو 1122 نے 6 زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیاجہاں انہیں طبی امداددی جارہی ہے۔