حماس عسکری ونگ کے نئے سربراہ عزالدین الحدید اسرائیلی حملے میں شہید

Jun 05, 2025 | 15:59:PM
حماس عسکری ونگ کے نئے سربراہ عزالدین الحدید اسرائیلی حملے میں شہید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں عسکری ونگ کے نئے سربراہ عزالدین الحدید شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فضائیہ نے غزہ شہر کے مشرق میں حملہ کیا جس میں حماس عسکری ونگ کے نئے سربراہ عزالدین الحدید کو نشانہ بناکر شہید کر دیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق جنوبی غزہ کے الماوَاسی میں اسرائیل کی جانب سے ڈرون حملوں کے نتیجے میں ہونےوالی شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جاپانی بابا وانگا کی جولائی کیلئے خوفناک پیشگوئی

اسرائیلی میڈیا کے مطابق محمد سنوار کی شہادت کے بعد عزالدین الحدید القسام بریگیڈ کے سربراہ بنے تھے،حماس نے محمد سنوار اور عزالدین الحدید کی شہادت کی تصدیق نہیں کی ہے۔