عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی

Jun 05, 2023 | 17:30:PM
عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کم ہوئی،جس کے بعد سونے فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونا بھی 857 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 97 ہزار 531 روپے کا ہو گیا ہے۔
بین الاقوامی منڈی میں سونا 8 ڈالر کمی کے بعد 1940 روپے فی اونس ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا،مزید 2 وکٹیں گر گئیں