راولپنڈی: ٹریفک حادثہ، پانچ افراد زخمی

Jul 05, 2023 | 11:34:AM
راولپنڈی میں پشاور روڈ، رومی پارک کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔  حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) راولپنڈی میں پشاور روڈ، رومی پارک کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔  حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔

تیز رفتار گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔ 

مزید پڑھیں:  وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے

حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔