عاصم اظہر  منگنی کے باوجود  ہانیہ عامر کو نہیں بھولے۔۔اہم ویڈیو وا ئرل کر دی

Jul 05, 2021 | 23:31:PM
عاصم اظہر  منگنی کے باوجود  ہانیہ عامر کو نہیں بھولے۔۔اہم ویڈیو وا ئرل کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)  عاصم اظہر  منگنی ہونے کے باوجود  اپنی سابق محبوبہ ہانیہ عامر کو نہیں بھولے اور ان کا نام لیے بغیر ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

عاصم اظہر نے اپنے ٹویٹ میں ذومعنی انداز میں مبینہ طور پر ہانیہ عامر کے  لئے  لکھا "جب میں نے کہا تھا کہ "مشکل ہے آگے زندگی" تو تمہیں میری بات سننی چاہیے تھی۔

یہ عاصم اظہر کے اس گانے کے بول ہیں جو انہوں نے ایک فیشن شو میں ہانیہ عامر کیلئے گایا تھا۔

یا د رہے کہ عاصم اظہر نے ماڈل گرل میرب علی کے ساتھ منگنی کرلی ہے تاہم انہوں نے اس کی تصدیق نہیں کی۔ اس منگنی سے پہلے وہ ہانیہ عامر کے ساتھ طویل عرصے تک ریلیشن شپ میں رہے مگر ان کا بعد میں بر یک اپ ہو گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:ٹک ٹا ک پر مشہوری کیلئے با اثر افراد کا غریب محنت کش پر تشدد۔۔ویڈیو بنا کر اپ لو ڈ کر دی