پشاور؛ ہینڈگرنیڈ دھماکے میں بچے زخمی
کیپشن: ایمبولینس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پشاور میں ہینڈگرنیڈ دھماکے میں بچے زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع پشاور تھانہ سربند کے حدود میں ہینڈ گرنیڈ دھماکے پھٹ گیا۔ہینڈ گرنیڈ کباڑی بچوں کو ملا تھا ۔بچے بم کو توڑنے کی کوشش میں دھماکہ سے زخمی ہو گئے۔پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:سست انٹرنیٹ سے پریشان صارفین کیلئے بڑی خوشخبری