لاہور: گھر میں آتشزدگی،4 بہن بھائی جاں بحق

Jan 05, 2024 | 10:21:AM
 لاہور کے علاقے اچھرہ میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد)  لاہور کے علاقے اچھرہ میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والے بہن بھائیوں کی عمر 12سالہ امان ،8سالہ نور ،5سالہ ابراہیم ،2سالہ اسماعیل تھی۔

تفصیلات کے مطابق آگ چوک بابا اعظم کے قریب رہائشی عمارت کی پانچویں منزل پر لگی۔ ریسکیو ٹیموں کے پہنچنے سے قبل چاروں بچے جاں بحق ہو چکے تھے۔

مزید پڑھیں: ملزم کا عدالت میں جج پر حملہ، وجہ کیا بنی؟ ویڈیو وائرل

پولیس  کی جانب سے آگ کیسے لگی ؟تحقیقات کی جارہی ہیں۔