قرآن شریف مکمل پڑھا  ۔۔ اسلام میں جبر نہیں۔بالی وڈ اداکارہ

Jan 05, 2022 | 15:22:PM
اسلام مبں خبر نہیں قرآن کو مکمل پڑھا ہے
کیپشن: زریں خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ  زرین خان نے کہا کہ ’میں مسلمان ہوں اس لیے شاید لوگ مجھے زیادہ نشانہ بناتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ایسا کررہی ہے۔

بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے ویڈیو ان دنوں  سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہے جس میں اداکارہ نے کہا کہ’میں نے قرآن شریف دو مرتبہ مکمل پڑھا ہے، اپنا اسلام بہت اچھی طرح سے جانتی ہوں‘۔ 

یہ بھی پڑھیں:مہربانی سوچو۔۔اداکارہ صبا قمر کو پھر شادی کی پیشکش..

اداکارہ نے مزید کہا کہ اسلام میں یہ بھی ہے کہ کسی پر دباؤ ڈال کر کوئی چیز سکھا نہیں سکتے، جب خدا کے پاس جائیں گے تو آپ اپنے لیے جوابدہ ہوں گے اور میں اپنے لیے، تو کیا ضرورت ہے کسی کو کچھ سکھانے کی‘۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان پر پہلے تنقید پھر معافی مانگ لی۔۔ عامر لیاقت کا بڑا یو ٹرن