کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس 5 روز بعد بحال

Feb 05, 2026 | 10:13:AM
کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس 5 روز بعد بحال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کو بحال کردیا۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کیا گیا ہے ۔
اس کے علاوہ چمن کے لیے پیسنجرٹرین بھی 5 روز بعد بحال کردی گئی ہے اور ٹرین چمن کے لیے روانہ ہوچکی ہے۔
ریلوے حکام کاکہناہےکہ کراچی سے کوئٹہ کے لیے بولان میل 12 فروری تک منسوخ رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر کی محبتِ ہر پاکستانی کے دل میں لہو بن کر دوڑتی ہے؛ مریم نواز شریف
ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان میں بد امنی کے واقعات کے باعث اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس 31جنوری سے معطل تھی۔