ن لیگ کے قائد نواز شریف کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس

Feb 05, 2023 | 18:12:PM
ن لیگ کے قائد نواز شریف کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس
کیپشن: نوازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد  اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں نواز شریف نے پرویز مشرف کے انتقال پرانا للہ و انا الیہ راجعون لکھا۔
واضح رہے کہ سابق صدر پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے ہیں، سابق صدر کافی عرصے سے علیل تھے اور ان کا دبئی کے نجی ہسپتال میں علاج جاری تھا۔

یہ بھی پڑھیں: نمائشی میچ؛ افتخار احمد کے وہاب ریاض کو چھ گیندوں پر 6 چھکے ، ویڈیو وائرل