جسٹس میاں گل حسن کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کی منظوری

Dec 05, 2025 | 22:56:PM
 جسٹس میاں گل حسن کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کی منظوری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس محمد کامران کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ پاکستان نے جسٹس ظفر راجپوت کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری بھی دی۔

 صدرِ مملکت آصف زرداری کی جانب سے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کی منظوری بھی دے دی گئی،واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے 2 دسمبر کے اجلاس میں ان تقرریوں کی سفارش کی تھی۔