کراچی میں بیٹے کی فائرنگ سے باپ سمیت 2 افراد جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)کراچی کے علاقے جمشید کوارٹرز میں ایک شہری نے فائرنگ کرکے اپنے والد اور بھائی کو قتل کردیا، جبکہ اس کی بھابھی شدید زخمی ہے
پولیس حکام کے مطابق ملزم نے فرار کی کوشش کے دوران بھی فائرنگ کی، پولیس حکام کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:قومی اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور