بنوں میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

Sep 04, 2025 | 23:00:PM
بنوں میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالقیوم وزیر)بنوں کے علاقے ہوید میں گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے دھماکے سے اڑا دیا۔

بنوں پولیس کے مطابق ٹوچی پل کے قریب گیس پائپ لائن کے پاس بارودی مواد نصب کیا گیا تھا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن میں لگی ہوئی آگ کو بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 5 ستمبر کو بند رہیں گے