سستے آٹے کی فراہمی ،فلورملزکے انکارپرحکومت کاردعمل بھی آگیا

Sep 04, 2025 | 15:23:PM
سستے آٹے کی فراہمی ،فلورملزکے انکارپرحکومت کاردعمل بھی آگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤدلشاد )فلورملزکی جانب سے سستاآٹافراہم کرنےسےانکارپرحکومت کاردعمل سامنےآگیا۔

 ذرائع کے مطابق آٹےاورروٹی کےنرخ کنٹرول اور سپلائی برقرار رکھنےکیلئےپنجاب حکومت کااہم فیصلہ کرلیاہے۔
آٹےاورگندم کی ذخیرہ اندوزی روکنےکیلئےپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فوری متحرک کرنیکافیصلہ  کرتے ہوئےگندم کی ذخیرہ اندوزی روکنےکیلئےپیرافورس کوبھی ٹاسک دیدیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیلابی صورتحال،میٹرک دوسرےسالانہ امتحانات میں تاخیرکاامکان
 ذرائع کے مطابق گندم کوفیڈملوں میں استعمال کرنےپرپابندی یقینی بنانےکافیصلہ  کیاہے،ذرائع کایہ بھی کہناہے کہ روٹی 14اور20کلوآٹےکےتھیلےکانرخ1800سےنہیں بڑھنےدیاجائیگا ۔