6سال قبل اغوا ہونیوالی خاتون کی بازیابی کا کیس،عدالت نے18ستمبر تک کی مہلت دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور ہائی کورٹ میں کاہنہ کے علاقے سے چھ سال قبل اغوا ہونے والی خاتون فوزیہ بی بی کی بازیابی کے حوالے سے اہم سماعت ہوئی۔
عدالت نے پولیس ڈائری میں وقت درج نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا اور آئی جی پنجاب کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرنے کا عندیہ دیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے پولیس کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئےآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو مغوی کی بازیابی کے لیے 18 ستمبر تک کی مہلت دے دی۔
یہ بھی پڑھیں:عمر 56 مگر لگتی 36 کی ہیں؛ ہالی ووڈ سٹار جینیفر اینسٹن نے جوان نظر آنے کا خفیہ راز بتا دیا