ویمنز ورلڈ کپ :میچ منسوخ ہونے پرآسٹریلیا ، سری لنکاکو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے مابین میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔
میگا ایونٹ کا افتتاحی منسوخ ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا اور سری لنکن ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :مچل مارش کی ناقابل شکست سنچری، آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی