مرغی کا گوشت مزید مہنگا ، فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی؟جانیے

Oct 04, 2025 | 14:32:PM
مرغی کا گوشت مزید مہنگا ، فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی؟جانیے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خان شہزاد)برائلر مرغی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مرغی کا گوشت بلیک میں 490 کلو میں فروخت ہو رہا ہے،برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 20روپے بڑھ کر 466روپے کلو مقرر کر دی گئی،مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری قیمت سے31روپے مہنگا فروخت کیا جارہا ہے۔

زندہ فارم ریٹ 294، سیلز کو 310روپے کلو ریٹ مل رہا ہے،برائلر پرچون ریٹ 322 اور سیلز کو 342روپے کلو میں مل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت کا عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق اہم اعلان، ایکس سے رابطے