جمرود میں کلاس روم میں کھلونا بم پھٹنے سے چار بچے زخمی 

Oct 04, 2025 | 12:30:PM
جمرود میں کلاس روم میں کھلونا بم پھٹنے سے چار بچے زخمی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جہانزیب آفریدی )ضلع خیبرکی تحصیل جمرود میں نجی سکول کے کلاس روم میں کھلونا بم پھٹنے سے چار بچے زخمی ہوگئے۔
 زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاورمنتقل کر دیا گیا ہے۔
اساتذہ کااس حوالے سے مؤقف ہے کہ  کھلونا بچے ساتھ لائے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں:فلی فنڈڈ سٹڈی پروگرام کیلئےذہین اورمستحق طلباء سے درخواستیں طلب
خیبر پولیس موقع پر پہنچ گئی اورواقعہ کی نوعیت جاننے کی کوشش کررہی ہے۔