آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری ، بابراعظم ایک بر پھر پہلے نمبر پر

Oct 04, 2023 | 15:58:PM
  آئی سی سی نے ون ڈے کی تازہ پلیئر رینکنگ جاری کر دی، ون ڈے رینکنگ میں قومی کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار۔  
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا)  آئی سی سی نے ون ڈے کی تازہ پلیئر رینکنگ جاری کر دی، ون ڈے رینکنگ میں قومی کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار۔  

بیٹنگ رینکنگ، بھارت کے شبمین گل کا بدستور دوسرا نمبر، ڈیوڈ وارنر ایک درجہ ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے، امام الحق کی ایک درجہ تنزلی، پانچویں سے چھٹے نمبر جانا پڑا۔

مزید پڑھیں:  نسیم شاہ آپریشن کے بعد غنودگی میں کس کو یاد کرکے رو پڑے

بھارتی کپتان روہت شرما کی ترقی، ٹاپ ٹین میں انٹری، قومی اوپنر فخر زمان کی بھی تنزلی، 11ویں نمبر پر چلے گئے، بولنگ میں بھارتی بولر محمد سراج کا پہلے نمبر قبضہ کر لیا۔

آسٹریلوی بولر جوش ہیزل وُڈ بدستور دوسرے نمبر پر جبکہ شاہین آفریدی کی 2 درجے ترقی، چھٹا نمبر مل گیا۔