ڈبل سواری پر پابندی

Oct 04, 2022 | 22:12:PM
 ڈبل سواری, پابندی , 12 ربیع الاول ,کراچی
کیپشن: ڈبل سواری پر پابندی (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی میں مختلف ڈسٹرکٹ میں مختلف دن کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔

ضلع وسطی میں 11 اور 12 ربیع الاول ،ڈسٹرکٹ ایسٹ میں 8،11 اور 12 ربیع الاول،ڈسٹرکٹ ساوتھ میں 8 اور 12 ربیع الاول   جبکہ ڈسٹرک ویسٹ میں 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔