ڈائریکٹر ایکسائز تنویر عباس گوندل کو عہدے سے تبدیل کردیاگیا

Oct 04, 2022 | 00:26:AM
ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی، تنویر عباس گوندل،عہدے سے تبدیل
کیپشن: ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی تنویر عباس گوندل کو عہدے سے تبدیل کردیاگیا۔
تنویر عباس گوندل ڈائریکٹر انفورسٹمنٹ اینڈ آڈٹ ایکسائز ٹیکسیشن پنجاب تعینات کر دیئے گئے، محمد مشتاق نئے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈٹیکسیشن راولپنڈی تعینات ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت 200 روپے سے بھی کم پر لائیں گے، اسحاق ڈار