لاہور کی فضائی حدود کا مخصوص روٹ3 دن بند، پروازیں متبادل راستوں پر منتقل

May 04, 2026 | 23:04:PM
لاہور کی فضائی حدود کا مخصوص روٹ3 دن بند، پروازیں متبادل راستوں پر منتقل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید احمد سید)   لاہور کی فضائی حدود کا ایک مخصوص روٹ عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

یہ پابندی 4 سے 6 مئی تک روزانہ صبح 7:15 سے دوپہر 3:30 تک نافذ رہے گی،27 ہزار فٹ تک فضائی راستہ محدود کر دیا گیا ہے،پروازیں اب متبادل روٹس استعمال کریں گی۔

ائیر ٹریفک کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ممکنہ تاخیر کا سامنا ہو سکتا ہے،یہ اقدام سول ایوی ایشن کی جانب سے حفاظتی بنیادوں پر اٹھایا گیا ہے،متعلقہ ایئرلائنز کو پیشگی آگاہ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں ؛  ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی