ممبر وزیراعلی پنجاب معائنہ ٹیم سیدہ ملیکہ انتقال کر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راو دلشاد) ممبر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معائنہ ٹیم اور پی ایم ایس گریڈ 20 کی سینئر آفیسر سیدہ ملیکہ انتقال کر گئیں۔
سیدہ ملیکہ کچھ عرصے سے علیل تھیں،سیدہ ملیکہ محکمہ تعلیم کے سینئر افسر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن (کالجز) پنجاب سید انصر اظہر کی بہن تھیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ بھارت؛ کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 18 سالہ کھلاڑی تشدد سےہلاک