کوئٹہ، پولیس موبائل پر فائرنگ،جوابی کارروائی میں 4 حملہ آور ہلاک

May 04, 2024 | 23:10:PM
کوئٹہ، پولیس موبائل پر فائرنگ،جوابی کارروائی میں 4 حملہ آور ہلاک
کیپشن: کرائم سین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کوئٹہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کرنے والے 4 حملہ آور جوابی کارروائی میں مارے گئے۔
تفصیلات کے مطابق شالکوٹ سریاب کے علاقے میں مسلح افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی،اہلکاروں کی بروقت جوابی کارروائی میں 4 حملہ آور ہلاک ہو گئے،ملزمان کے قبضے سے دستی بم اور دیگر اسلحہ برآمدہوا،پولیس اور سی ٹی ڈی کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوناکشی سنہا کا سلمان خان سے متعلق حیران کن انکشاف