پنجاب میں 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقررو تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

May 04, 2024 | 14:08:PM
پنجاب حکومت نے 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پنجاب حکومت نے 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔

 محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرز کے تقررو تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر بورے والا عبدالواسط صدیقی کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ سٹی تعینات, فاروق احمد کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات, اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور انعم بابر کو اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ تعینات، اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ محمد زوہیب شفیع کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور تعینات, انعم صغیر کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ تعینات, اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ حاکم خان کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی تعینات کردیا گیا ہے.

اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل مدثر ممتاز کو اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ تعینات, ظہیر الدین بابر کو اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل تعینات , اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر الماس صبیع ثاقب کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کینٹ تعینات , اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ فضل الرحمان کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر تعینات,  اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد ایوشہ ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ تعینات, اقراء مبین کو اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد تعینات،  اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف طارق شبیر کو اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ تعینات کردیا گیا ہے۔

محمد اظہر طارق کو اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف تعینات، محمد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں تعینات، فیاض فرید کو اسسٹنٹ کمشنر خان پور تعینات، محمد احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور تعینات ، عطیہ عنائیت مدنی کو اسسٹنٹ کمشنر قصور تعینات، اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی محمد عدیل خان کو اسسٹنٹ کمشنر فیروز والا تعینات، اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال ثناء کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی تعینات کردیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر جنڈ محمد عارف قریشی کو اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال تعینات، اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD حافظ آباد اشفاق رسول کو اسسٹنٹ کمشنر جنڈ تعینات، رومان خلیل کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات ، اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD لاہور وجیہہ ثمرین کو اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب تعینات، اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ندیم بلوچ کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین تعینات اور  اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ غزالہ یاسین کو اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل تعینات کردیا گیا ہے۔

اقراء ناصر کو اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ تعینات ، سعید احمد کو اسسٹنٹ کمشنر لاوا تعینات ، اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد محمد سلیم کو اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ تعینات، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن رب نواز کو اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد تعینات، اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی مہتاب احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن تعینات، وحید حسن کو اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی تعینات  اور  اسسٹنٹ کمشنر نور پور تھل سعد بن خالد کو اسسٹنٹ کمشنر بھلوال تعینات کردیا گیا۔

مزید پڑھین:   محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس،سٹیڈیمزکی اپ گریڈیشن پلان کاجائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD پاکپتن ہارون اختر کو اسسٹنٹ کمشنر نور پور تھل تعینات کردیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD چکوال بلال زبیر کو اسسٹنٹ کمشنر گجرات تعینات کردیا گیا، ساحل رسول چیمہ کو اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار تعینات کردیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ خضر ظہور کو اسسٹنٹ کمشنر گجر خان تعینات کردیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ساہیوال ندیم ارشد کو اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ تعینات کردیا گیا،  اسسٹنٹ کمشنر ریونیو فیصل آباد عمران رفیق کو اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات کردیا گیا، رنگ زیب گواریہ کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر تعینات کردیا گیا،

اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ اشفاق احمد کو اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں تعینات کردیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو راولپنڈی شمس الرحمن کو اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ تعینات کردیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD میانوالی محمد کفائیت اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات کردیا گیا، تیمور عثمان کو اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا ، صفاء عابد کو اسسٹنٹ کمشنر تانیدنوالا تعینات کردیا گیا۔