جوڈیشل مجسٹریٹ کے عہدے کیلئے امتحانات کے نتائج کا اعلان 

Mar 04, 2024 | 19:10:PM
جوڈیشل مجسٹریٹ کے عہدے کیلئے امتحانات کے نتائج کا اعلان 
کیپشن: کمرہ عدالت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ کے عہدے کیلئے ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیا،لاہور ہائی کورٹ کے زیر اہتمام ہونے والے تحریری امتحان میں 27 امیدوار کامیاب قرارپائے۔
احمد حسین ،انسا یوسف ،عاطف علی ،ہمارا فاطمہ ،انتسام صغیر سول جج کے امتحان میں کامیاب قرار پائے،امتحان پاس کرنے والوں میں اقرامبین ، کائنات افتخار شاہد ،کشمالہ عاشق ،مہر و رشید ،مہریہ اظہر رانجھا ،عرفان یوسف ،نعیم الیاس ،ذیشان صادق ،نور الہدی ،رضیہ اسلم ،ریحان بخت شامل ہیں۔
ثنا ریاض ،سائرش اسیہ ،شگفتہ نذیر ،سدرہ عمر ،سید احمد رضا گیلانی ،وقاص ظفر ملک ،زہد بشیر ،عاصم وقار ٹیپو ،نشاط افروز ،نوشابہ مشتاق اور فیاض احمد کامیاب امیدواروں میں شامل ہیں۔
یاد رہے کہ تحریری امتحانات کا انعقاد 28 نومبر سے 12 دسمبر تک ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 7 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان