اردو اور پنجابی کے معروف شاعر قاسم علی شاہ انتقال کر گئے

Mar 04, 2023 | 18:36:PM
اردو اور پنجابی کے معروف شاعر قاسم علی شاہ انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیو ز)سرگودھا سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی کے معروف شاعر  قاسم علی شاہ انتقال کر گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق شاعر قاسم علی شاہ کو دل میں تکلیف  کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ 

قاسم علی شاہ محقق،شاعر اور سابقہ ریڈیو پروگرام کے میزبان  بھی رہ چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، پاکستان میں سستا ہو گیا