پی ایس ایل سکس کے ٹکٹ کے ری فنڈ کا عمل شروع 

Mar 04, 2021 | 18:06:PM
 پی ایس ایل سکس کے ٹکٹ کے ری فنڈ کا عمل شروع 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پی ایس ایل سکس کے ٹکٹ کے ری فنڈ کا عمل شروع کردیا گیا ہے، سی ای او بک میں ڈاٹ کام ٹکٹس کے ریفنڈ کا طریقہ کار بھی آن لائن ہی ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق شائقین کرکٹ کو گھر بیٹھے ہی ٹکٹوں کی رقم واپس مل سکے گا ۔آن لائن اور موبائل بینکنگ کے ذریعے اکاﺅنٹ میں رقم موصول ہوگی۔ بینک کے ری فنڈ پروسیس میں ایک ہفتے لگ سکتا ہے۔
 ایک ہفتے کے اندر کراچی اور لاہور لیگ کے ٹکٹ ری فنڈ کردیئے جائینگے۔ شائقین ری فنڈ کے حوالے سے بلکل پریشان نہ ہوں۔