عمران خان آج شام6بجکر45 منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے

Mar 04, 2021 | 14:42:PM
عمران خان آج شام6بجکر45 منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) وزیراعظم عمران خان آج شام 6بجکر45 منٹ پر قوم سے خطاب میں سیاسی صورحال پر اعتماد میں لیں گے۔

 عمران خان  خطاب میں اوپن بیلٹ سے متعلق اپنے موقف سے  قوم  کو آگاہ کریں گے۔ واضح رہے کہ3 مارچ کو اسلام آباد کی اہم نشت پر پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کوشکست دے کر سینٹ الیکشن جیتا تھا۔