عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت برقرار رہی

Jun 04, 2025 | 16:11:PM
 عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت برقرار رہی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت برقرار رہی ۔  

 تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت برقرار رہی ،   عالمی مارکیٹ میں سونا 3357 ڈالر فی اونس ،ایک تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے پر برقرار  ہے ۔

 یہ بھی پڑھیں:معروف فنکارجوڑی کی بیٹی نے ولدیت ختم کردی 

دس گرام سونا 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے،  ایک تولہ چاندی کی قیمت بھی 3586 روپے پر برقرار رہی۔