تیزاب سے جلی ہوئی لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمد

Jul 04, 2022 | 11:05:AM
تیزاب سے جلی ہوئی لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمد
کیپشن: لاش برآمد (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب کے علاقے  لودھراں میں  کھیتوں سے  لڑکی کی لاش برآمد ہوئی۔

ذرائع کے مطابق لڑکی کو تیزاب سے جلاکر قتل کیا گیا اور لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی،پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحویل میں لے لیا اور مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا  ہے۔

دوسری جانب بہاول نگر میں 18سال لڑکی کو مبینہ طور پر گلا دبا کرموت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔