لاہور میں 22ویلرٹرک الٹنےسے ایک شخص جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عابد چوہدری)لاہور میں 22ویلرٹرک الٹنےسے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو1122کے مطابق گزشتہ رات ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کوبابوصابوکے علاقے سے 22 ویلر ٹرک الٹنے کی کال موصول ہوئی،جس کے نتیجے میں ایک 32سالہ شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت اشفاق ولدسجاد کےنام سے ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں:شبقدر؛ شادی والے گھرکی چھت گرگئی,6 افراد جاں بحق،5زخمی
ریسکیو1122کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص ٹرک کنڈیکٹر تھا جس کی لاش کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کردی گئی۔