شبقدر؛ شادی والے گھرکی چھت گرگئی,6 افراد جاں بحق،5زخمی

Jan 04, 2026 | 09:25:AM
شبقدر؛ شادی والے گھرکی چھت گرگئی,6 افراد جاں بحق،5زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( ملک رحمان)چارسدہ  کے علاقے شبقدر میں شادی کا گھر اس وقت ماتم کدے میں تبدیل ہوگیاجب  مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
چارسدہ کی تحصیل شبقدرکے ایک گھرمیں شادی تھی کہ کمرے کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں6افرادجاں بحق جبکہ 5شدید زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی میں لیاری گینگ وار رحمان ڈکیت کا بھتیجا گرفتار

پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شبقدر منتقل کر دیا گیا ہے۔
 پولیس کے مطابق جا ں بحق ہونےوالوں میں زیادہ تر مہمان ہے جو شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے آئے ہوئے تھے ۔