پاکستانی کین ڈول، عدنان ظفر نے عمرہ ادا کرلیا

Jan 04, 2023 | 16:17:PM
پاکستانی کین ڈول، عدنان ظفر نے عمرہ ادا کرلیا
کیپشن: کین ڈول
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عدنان ظفر عرف کین ڈول پہلے پاکستانی کین ڈول ہیں۔عدنان ظفر  کو رواں ماہ عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

اس موقع پر عدنان ظفر کا کہنا تھا کہ دو نوں مقدس مقامات کا موسم جادوئی تھا کہ کم از کم آسمانوں سے بارش برسنے اور دنیا کے دو خوبصورت ترین مقامات آنکھوں کے سامنے ہونے کا احساس بیان نہیں کر سکتا۔