آئندہ 3ماہ بہت اہم ۔۔کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔پیر پگاڑا

Jan 04, 2022 | 18:58:PM
پیشوا۔3ماہ۔قومی مفاد۔تبدیلی۔راشدی۔اشارہ
کیپشن: حروں کے پیشوا پیر صبغت اللہ راشدی (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)حروں کے پیشوا پیر پگاڑا پیر صبغت اللہ راشدی نے ملکی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سیاسی صورتحال تبدیلی کا جانب بڑھ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آئندہ 3ماہ بہت اہم ہیں قومی مفاد میں کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔آر یاپار کی کیفیت ہے۔
واضح رہے کہ ملک میں اسوقت بحرانی کیفیت کا سماں ہے ۔مہنگائی آسمانوں سے بات کر رہی ہے۔اس صورتحال میں ہر شخص پریشان ہے۔حکومتی ایوانوں میں بھی ہلچل مچی ہوئی ہے۔آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط کیلئے اکثریت حاصل ہونے کے باوجود حکومت ضمنی فنانس بل منظور نہیں کر وا سکی۔اس سے صاف ظاہر ہے کہ حکومتی ارکان بھی منی بجٹ کے حق میں نہیں۔ اس لئے پیر پگاڑا جس جانب اشارہ کررہے ہیں وہ درست ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔سوری بول۔۔سوری بول۔۔بچو ساری عمر رلاؤں گی۔۔حریم شاہ شوہر پر برس پڑیں