سندھ اور پنجاب پولیس کا مشترکہ آپریشن،انعام یافتہ بدنامِ زمانہ ڈاکووں نےسرنڈر کر دیا

Feb 04, 2026 | 20:01:PM
سندھ اور پنجاب پولیس کا مشترکہ آپریشن،انعام یافتہ بدنامِ زمانہ ڈاکووں نےسرنڈر کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شیرباز بلوچ) سندھ اور پنجاب پولیس نے خطرناک ڈاکووں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا جس میں انعام یافتہ بدنامِ زمانہ ڈاکق جمیل اندھڑ اور ابراہیم شر نے ایس ایس پی رحیم یار خان عرفان سموں کے سامنے سرنڈر کر دیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جمیل اندھڑ اور ابراہیم شر کے سروں کی قیمت 50،50 لاکھ روپے مقرر تھی۔

ترجمان پولیس کا مزید کہنا تھا کہ کچہ آپریشن کامیابی سے جاری ہے،آخری ڈاکو کے سرنڈر تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ 

یہ بھی پڑھیں :  وکلاءبرادری کو مناسب سہولیات مُیَسَّرنہیں ہونگی تو تعمیری کام نہیں کرسکیں گے؛سید واجد گیلانی