وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج شام طلب، وزیراعظم عالمی ایشوز پر اعتماد میں لیں گے

Feb 04, 2026 | 10:30:AM
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج شام طلب، وزیراعظم عالمی ایشوز پر اعتماد میں لیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا ہے، جس میں وزیراعظم عالمی ایشوز پر ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔

  وفاقی کابینہ کا اجلاس آج  شام طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم کریں گے۔

 اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کے ارکان کو عالمی امور اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔

 یہ بھی پڑھیں:اہم بریک تھرو ،بڑی کامیابی مل گئی

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم ایجنڈا آئٹمز بھی شامل ہیں، جن پر غور کے بعد منظوری دی جائے گی۔