کراچی:موٹر سائیکل کی نئی نمبر پلیٹس کی آخری تاریخ میں توسیع

Aug 04, 2025 | 19:03:PM
کراچی:موٹر سائیکل کی نئی نمبر پلیٹس کی آخری تاریخ میں توسیع
کیپشن: نمبر پلیٹس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مبشر حسین)محکمہ ایکسائزسندھ  کا اہم اعلان، موٹر سائیکل کی نئی نمبر پلیٹس کی آخری تاریخ میں توسیع کردی۔

سندھ حکومت نے موٹر سائیکلوں کی سیکیورٹی فیچرڈ نمبر پلیٹس کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی،پہلے 14 اگست 2025 کی ڈیڈ لائن تھی، اب 31 اکتوبر 2025 نئی آخری تاریخ مقررکر دی گئی۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے عوام کی سہولت کیلئے  فیصلہ کیا،نئی سیکیورٹی فیچرڈ نمبر پلیٹس کا حصول لازم، پرانی پلیٹس تبدیل کرانا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کی مزید وکٹیں گر گئیں، اہم عہدیداران پیپلزپارٹی میں شامل