سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ

Aug 04, 2025 | 17:30:PM
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر اضافے سے 3368 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔

ایک تولہ سونا 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 59 ہزار 500 روپے کا ہوگیا،  دس گام سونا 429 روپے اضافے سے 3 لاکھ 8 ہزار 213 روپے پر پہنچ گیا۔

ایک تولہ چاندی کی قیمت 3953 روپے پر ہی برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں :یو اے ای میں نئے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کیلئے فیسوں کا اعلان